the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی،27مئی(ایجنسی) کشمیر میں کپواڑہ ضلع میں ایل او سی کے قریب نوگاؤں سیکٹر میں جمعہ کی صبح ہوئی تصادم میں سکیورٹی فورسز نے چار دہشت گردوں کو مار گرایا ہے-



بارامولا میں جمعہ کو ایک گھر سے دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد فوج نے یہاں مورچہ سنبھالا.
فی الحال علاقے میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے. وہیں کپواڑہ میں جمعرات سے انکاؤنٹر چل رہا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.